ڈالر کی قیمت کنٹرول نہ ہوسکی ،آج پھر مہنگا 

Apr 22, 2022 | 10:24:AM
ڈالر کی قفیمت اضافہ
کیپشن: ڈالر فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)نئی حکومت سے بھی ڈالر کی قیمت کنٹرول نہ ہوسکی ۔ انٹربینک میں ڈالرمزید مہنگا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر53 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈالر 187 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ، چھ دن میں ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے پچانوے پیسے اضافہ ہوا ۔
گزشتہ روز ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 187 روپے سے تجاوز کر گئی تھی، انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 28 پیسے مہنگا ہونے کے بعد فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 187 روپے 20 پیسے پر پہنچ گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:شیخ رشید نے خطرے کی گھنٹی بجادی