بلاول بھٹو زرداری 38 برس کے ہوگئے 

Sep 21, 2026 | 18:03:PM
بلاول بھٹو زرداری 38 برس کے ہوگئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 38 برس کے ہوگئے ۔

پیپلز پارٹی کی جانب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ تقریب بیگم نصرت بھٹو ہال میں منائی گئی ،کارکنان نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 38 پاؤنڈ کا کیک کاٹا ۔

تقریب میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکرٹری و ایم پی اے جمیل احمد سومرو،ایم پی اے سہیل انور سیال،میئر لاڑکانہ انور علی لہر، چیئرمین ضلع کونسل اعجاز علی لغاری سمیت بڑی تعداد میں جیالوں نے شرکت کی۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - سندھ
ٹیگز: