اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 282.10 روپے پر برقرار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان )اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 282.10 روپے پر برقرار ہے جبکہ یورو 84 پیسے سستا ہوکر 330.66 روپے کا ہوگیا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 90 پیسے کمی سے 380.79 روپے کا ہوگیا جبکہ یو اے ای درہم 2 پیسے کم ہوکر 77.55 روپے کا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 75.65 کی قیمت پر برقرار ہے ۔
یہ بھی پڑھیں :ملک بھر میں چینی مزید مہنگی ہوگئی