وزیراعلی کے پی کے کیخلاف الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی کیس سماعت کیلئے مقرر
کیپشن: سہیل آفریدی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عثمان خان) وزیراعلی کے پی کے سہیل آفریدی کیخلاف الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیاگیا۔
الیکشن کمیشن کا پانچ رکنی بینچ کیس کی سماعت 25 نومبر کو کرے گا ۔الیکشن کمیشن نے وزیراعلی کے پی کے سہیل خان آفریدی امیدوار شہر ناز عمر ایوب خان اور بابر نواز خان کو نوٹس جاری کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں:طلبا کیلئے اہم خبر! اب سکول صرف 2 گھنٹے کیلئے کھلیں گے