ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل اجلاس : بنگلہ دیش نے ایشیا اوشیانا کپ کیلئے وقت مانگ لیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وسیم احمد) ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے 27ویں اجلاس کے دوران بنگلہ دیش نے ایشیا اوشیانا بلائنڈ کرکٹ کپ کے انعقاد کیلئے وقت مانگ لیا۔
سری لنکا مینز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 2027-28 کی میزبانی کرےگا، اجلاس میں بلائنڈ کرکٹ کے رولز میں تبدیلیاں کی گئی ہیں،تمام ممالک کو IBSA کے نامزد ڈاکٹرز سے کھلاڑیوں کی کلاسیفکیشن کرنا لازمی ہو گا۔
اجلاس میں فیصلہ آئندہ کس ڈبلیو بی سی سی ممبر ملک کی ٹیم میگا ایونٹ میں شرکت نہیں کرتی تو اس کی ممبر شپ منسوخ کر دی جائے گی، فیصلہ ڈبلیو بی سی سی کا 28 واں اجلاس نیپال میں 22 سے 24 نومبر 2026 تک ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں :بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ شہریوں کیلیے انتباہ جاری