لاہور: کینال روڈ پرگاڑی نہر میں جاگری، 3 افراد جاں بجق

May 21, 2025 | 10:18:AM
لاہور: کینال روڈ پرگاڑی نہر میں جاگری، 3 افراد جاں بجق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز )  لاہور میں کینال روڈ پر جوہر ٹاؤن کے قریب گاڑی نہر میں گر گئی،گاڑی میں سوار تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ کر گاڑی میں سوار افراد کو باہر نکالا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے، ریسکیو نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ریسکیو اہلکاروں بڑی کوشش کے بعد گاڑی کو نہر سے نکالا۔

 یہ بھی پڑھیں:افسوسناک خبر، مسافر ٹرین ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی

حادثے کے باعث کینال روڈ پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو گئی جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔