گورنر پنجاب کی تبدیلی ،صدرعارف علوی کابڑا اعلان 

May 21, 2022 | 15:24:PM
گورنر کی تبدیلی ، صدر مملکت
کیپشن: عارف علوی اور عمر سرفراز چیمہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی نے کہاکہ عمر سرفراز چیمہ اب بھی گورنر کے عہدے پر فائز ہیں اور نئی تقرری کا کوئی جواز نہیں بنتا۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے کہاکہ آئین کے تحت گورنر صدر کی خوشنودی تک عہدے پر فائز رہے گاانہوں نے کہاکہ وزیر اعظم گورنر پنجاب کی تقرری کے بارے اپنی ایڈوئس پر نظر ثانی کریں۔ان کا کہناتھا کہ موجودہ ملکی حالات کا تقاضا ہے کہ موجودہ گورنر اپنے عہدے پر برقرار رہیں۔ پنجاب میں غیر قانونی طریقے سے اکثریت حاصل کر کے آئین کی خلاف ورزی کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کے منحرف رکن نورعالم خان کو بڑا عہدہ دینے کا فیصلہ