رکن سندھ اسمبلی نعیم احمد کھرل جگر کی بیماری کے باعث انتقال کر گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک ) رکن سندھ اسمبلی نعیم احمد کھرل جگر کی بیماری کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے۔
مرحوم کا جسدِ خاکی کراچی سے خیرپور لایا جا رہا ہے، جہاں ان کی تدفین کی جائے گی۔
یاد رہے کہ نعیم احمد کھرل پی پی پی کی ٹکٹ پر پی ایس 30 سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے، وہ 5 مرتبہ رکن سندھ اسمبلی رہ چکے تھے۔
یہ بھی پڑھیں:پٹرول ، ڈیزل مزید سستا کر دیا گیا،نئی قیمتیں جاری
سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے نعیم احمد کھرل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔