بٹگرام: کوسٹر اور سوزوکی وین میں تصادم،3 افراد جاں بحق اور 8شدید زخمی

Jun 21, 2025 | 23:52:PM
 بٹگرام: کوسٹر اور سوزوکی وین میں تصادم،3 افراد جاں بحق اور 8شدید زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر اعوان)صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع بٹگرام کے علاقے بٹل ٹنل میں کوسٹر اور سوزوکی وین میں تصادم کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق اور 8شدید زخمی  ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق بٹگرام  میں کوسٹر اور سوزوکی وین میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق  ہوگئے جبکہ  آٹھ افراد  زخمی ہوگئے جن میں سے چار افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ بٹگرام حادثہ بارش سے پھسلن کے سبب پیش آیا، حادثے کے زخمیوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ترک صدر سے او آئی سی وزراء خارجہ کانفرنس کی سائیڈ لائن پر ملاقات