قلات،فائرنگ سے قتل کئے جانیوالے2 افراد کی نعشیں برآمد

Jun 21, 2025 | 22:36:PM
قلات،فائرنگ سے قتل کئے جانیوالے2 افراد کی نعشیں برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بلوچستان کے شہر قلات کے علاقے منگوچر سے دو افراد کی نعشیں برآمد۔ دونوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ۔
لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کو فائر کر کے قتل کردیاگیا ہے ،ایک نعش کی شناخت سیف اللہ کے نام سے ہوئی ہے ،دوسرے نعش کو شناخت کے لئے بی ایچ یو مندے حاجی منتقل کردیا گیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں:نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ترک صدر سے او آئی سی وزراء خارجہ کانفرنس کی سائیڈ لائن پر ملاقات