جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت 26 جون تک ملتوی

Jun 21, 2025 | 10:12:AM
جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت 26 جون تک ملتوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ارشادقریشی)جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 26 جون تک ملتوی کردی گئی۔

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت اے ٹی سی جج کے رخصت پر ہونے کے باعث ملتوی کی گئی۔

 یہ بھی پڑھیں:پری مون سون سیزن کا آغاز،اپر دیر میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی

دوسری طرف سانحہ 9 مئی کے 11مقدمات میں ملزمان کی حاضری جاری ہے اورسانحہ9مئی کے 11 کیسز میں ملزمان میں نقول کی تقسیم کا پراسیس جاری ہے۔