ایف آئی ایچ نیشنز کپ کا فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا  

Jun 21, 2025 | 09:47:AM
ایف آئی ایچ نیشنز کپ کا فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا  
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )ملائیشیا، ایف آئی ایچ نیشنز کپ 2025 کا فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے فرانس کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی تھی جبکہ  دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی کوریا کو سنسنی خیزمقابلے کے بعد شکست دی۔

 یہ بھی پڑ ھیں:موسلادھار بارش،سیلابی ریلے سے 3 رابطہ پل  بہہ گئے

دونوں ٹیموں نے ٹورنامنٹ میں شاندارکارکردگی دکھائی ہے اورفائنل میں سخت مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے، پاکستانی شائقین اپنی ٹیم سے ٹائٹل جیتنے کی اُمیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔

فاتح ٹیم کو عالمی سطح پر مزید ایونٹس کے لیے کوالیفائی کرنے کا موقع بھی ملے گا۔