شاہدرہ میں درندہ صفت ملزم کی یکے بعد دیگرے 3 بچوں سے جنسی زیادتی

Jul 21, 2023 | 13:14:PM
شاہدرہ میں درندہ صفت ملزم کی یکے بعد دیگرے 3 بچوں سے جنسی زیادتی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری)شاہدرہ میں درندہ صفت ملزم کی یکے بعد دیگرے 3 بچوں سے جنسی زیادتی ،ملزم نے گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا 

تفصیلات کے مطابق شاہدرہ کے رہائشی سفاک ملزم وقاص نے 3بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے 7سالہ عبدالرحمن اور اسکے 5 سالہ کزن احمد کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا،ملزم وقاص دونوں بچوں کو چھری سے ڈرا کر جنسی زیادتی کرتا رہا،ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزم نے چند روز قبل 9سالہ ریحان کو بھی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں:عمران خان نے انتخابات کے مواقع کیوں ضائع کیے؟
پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق تفتیش شروع کر دی ہے ، تحقیقات مکمل ہونے پر تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔