اداکارہ اقرا عزیز کے تھائی لینڈ میں مزے۔۔تصاویر ویڈیو وائرل

Jan 21, 2022 | 22:17:PM
ٹی وی۔اداکارہ۔سوشل میڈیا۔ہاتھی۔برش
کیپشن: اقرا عزیز شوہر یاسر کے ساتھ ہاتھی کی سواری سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24نیوز) ٹی وی اداکارہ اقرا عزیز بھی دیگر اداکاراﺅں کی طرح سوشل میڈیا پر ایکٹو رہتی ہیں۔ان کے مداح انہیں پسندبھی بہت کرتے ہیں۔


اس مرتبہ انہوں نے شوہر یاسر حسین کے ہمراہ اپنے دورہ تھائی لینڈ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ان تصاویر  اور ویڈیو میں اقرا اپنے شوہر کے ساتھ تھائی لینڈ کے علاقے پھوٹک میں ہاتھی کی سواری کے مزے لے رہی ہیں۔

دونوں کے ہاتھوں میں برش بھی ہیں۔ایسا لگ رہا ہے کہ دونوں ہاتھی کی سواری کے ساتھ ساتھ وہ ہاتھی کی صفائی دھلائی بھی کر رہے ہیں۔ان تصاویر کر تقریباً پونے چار لاکھ افراد لائک کر چکے ہیں۔


یہ بھی پڑھیں۔عائشہ عمر کی دل دہلا دینے والی ایج واکنگ۔۔کمزور دل والے ایسا نہیں کرسکتے۔۔ ویڈیو وائرل