عائشہ عمر کی دل دہلا دینے والی ایج واکنگ۔۔کمزور دل والے ایسا نہیں کرسکتے۔۔ ویڈیو وائرل

Jan 20, 2022 | 19:15:PM
ایج واکنگ۔دبئی۔صارفین۔ویڈیو۔عائشہ عمر
کیپشن: عائشہ عمر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر کی دبئی میں ایج واکنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں ا نہیں دبئی اسکائی ویوز پر ’ایج واکنگ‘ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اتنی بلندی پر عمرات کے کنارے اس شوق کی تکمیل کرنا عام دمی کے بس کی بات نہیں۔عائشہ عمر نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’ایج واکنگ کرنا بہت پرجوش ہے لیکن یقینی طور پر یہ کمزور دل والے افراد کے لئے نہیں ہے۔اداکارہ کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسندکیا جارہا ہے، اب تک 6 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)


یہ بھی پڑھیں۔نشے میں دھت شرابی لڑکیوں کا بارات میں ڈانس۔۔ ویڈیو وائرل