عراق،2خودکش دھماکے ،20 افراد جاں بحق ، 40زخمی

Jan 21, 2021 | 15:07:PM
عراق،2خودکش دھماکے ،20 افراد جاں بحق ، 40زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو خودکش دھماکے ہوئے جس کی زد میں آکر20افراد جاں بحق اور40زخمی ہوگئے۔

 خبر ایجنسی کے مطابق  دھماکوں  سے ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا۔اطلاع کے مطابق خودکش بمباروں نے سکیورٹی فورسز کے پیچھا کرنے پر خود کو اُڑا دیا۔دھماکوں کے بعد خبر ایجنسی شہر کے گرین زون ایریا کو بند کر دیا گیا ہے.