اسلام آباد یونائیٹڈکا ٹاس جیت کر ملتان سلطانزکیخلاف با ﺅلنگ کا فیصلہ  

Feb 21, 2021 | 18:55:PM
 اسلام آباد یونائیٹڈکا ٹاس جیت کر ملتان سلطانزکیخلاف با ﺅلنگ کا فیصلہ  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان سپر لیگ6 کے آج کھیلے جانے والے دوسرے میچ کا ٹاس اسلام آباد نے جیت کر پہلے بائولنگ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ رات کے وقت اوس پڑسکتی ہے جس کے باعث تب بائولنگ کرنا مشکل ہوسکتا ہے،کوشش ہوگی کہ ملتان کی ٹیم کو جلد آئوٹ کریں۔
ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ کوشش ہوگی پہلے میچ سے ہے فتح کا سلسلہ ہو,اچھا ٹارگٹ سیٹ کرکے میچ جیتنے کی کوشش کریں گے۔