پی ٹی آئی کا لیول پلینگ فیلڈ مہیا نہ کرنے پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ

Dec 21, 2023 | 12:18:PM
پی ٹی آئی کا لیول پلینگ فیلڈ مہیا نہ کرنے پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( عثمان خان)کاغذات نامزدگی کے حوالے سے پی ٹی آئی امیدواروں کو ہراساں کرنے کے معاملہ پر پی ٹی آئی نےلیول پلینگ فیلڈ مہیا نہ کرنے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

تحریک انصاف کا وفدآج الیکشن کمیشن پہنچے گا، پی ٹی آئی کی جانب سے باضابطہ تحریری درخواست شواہد کے ساتھ الیکشن کمشن میں جمع کرائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا آج دوسرا روز