وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔انڈیا، جنوبی افریقا سیریز سے متعلق بڑا فیصلہ

Dec 21, 2021 | 14:39:PM
انڈیا، جنوبی افریقا ؒ سیریز سے متعلق بڑا فیصلہ
کیپشن: انڈیا، جنوبی افریقا ؒ سیریز سے متعلق بڑا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقا کے کرکٹ بورڈ کی جانب سے ملک میں کووڈ کی صورتحال کے سبب ٹیسٹ اور ایک روزہ میچز کے لیے شائقینِ کرکٹ کو ٹکٹ فروخت نہ کرنے کا فیصلہ۔

یہ بھی پڑھیں:شادا ب خا ن سے با بر اعظم کا رشتہ کس نے طلب کیا

تفصیلات کے مطابق کرکٹ جنوبی افریقا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  کووڈ کی چوتھی لہر کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ کرکٹ کورونا کے پھیلاؤ کا سبب نہ بنے۔

یا د رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا میں 3 ٹیسٹ میچز اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے گی، پہلے ٹیسٹ کا آغاز 26 دسمبر سے ہوگا جب کہ دورہ 23 جنوری تک جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:کرکٹریاسر شاہ پرلڑکی سے زیادتی میں معاونت ،ہراساں کرنے کا الزام ،مقدمہ درج،سنگین انکشافات