شادا ب خا ن سے با بر اعظم کا رشتہ کس نے طلب کیا

Dec 21, 2021 | 14:26:PM
شاداب خان
کیپشن: شاداب خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹر نگ ڈیسک)شاداب خان نے ٹوئٹر پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس کے بعد 'آسک شاداب' ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ان سے ایک خاتون مداح نے کپتان بابر اعظم کا رشتہ مانگ لیا۔

یہ بھی پڑھیں:کرکٹریاسر شاہ پرلڑکی سے زیادتی میں معاونت ،ہراساں کرنے کا الزام ،مقدمہ درج،سنگین انکشافات

تفصیلات کےمطابق  ٹو یٹر پر سوال و جواب کے سیشن کے دوران ایک خاتون مداح نے  شاداب خان سے کہا کہ مجھے جواب نہیں بابر اعظم کا رشتہ چاہیے، شاداب خان میرے لیے یہ کام کردیں۔خا تون مدا ح کے اس سوال پر سو شل میڈیا صارفین کی جا نب سے دلچسپ تبصرے بھی جاری ہیں۔

اسی طرح  شاداب سے کسی مداح نے نہیں بلکہ ساتھی کرکٹر شرجیل خان نے شادی سے متعلق پوچھا۔ شرجیل خان نے ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے پوچھا کہ شادی کا کیا ارادہ ہے، اور کب کرو گے۔

شاداب نے مضحکہ خیز انداز میں جواب دیا کہ شرجیل بھائی اب آپ ہی بات کرلیں، میں نمبر بھیجتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:ؒ وہاب ریاض اور شعیب ملک نے ایک دوسرے کےبھید کھول دیئے