وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلی،اجلاس صبح 11 بجے پی اہم ہاوس میں ہو گا۔
اجلاس میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات امدادی کارروائیوں بارے تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے گی ،اجلاس میں ملکی معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر غور ہو گا جبکہ یوٹیلیٹی سٹورز محکمے کی بندش پر رپورٹ پیش کی جائے گی،پاور سیکٹر میں اصلاحات سے متعلق امور زیر بحث آئیں گے۔
اجلاس میں ادویات کی قیمتوں سے متعلق سمری بھی پیش کی جائےگئی اور ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں : متعدد وفاقی سول و پولیس افسران کے تقرر و تبادلے،نوٹیفیکشن جاری