بلوچستان؛ تعلیمی اداروں میں 27 اگست تک چھٹیوں کا اعلان 

Aug 21, 2022 | 22:09:PM
بلوچستان، بارشوں، تعلیمی اداروں، چھٹیوں کا اعلان،
کیپشن: طالبات، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بلوچستان میں بارشوں کے باعث تعلیمی اداروں میں 27 اگست تک چھٹیوں کا اعلان کردیاگیا۔
محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق تمام سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں کل سے 27 اگست تک بند رہیں گے ،نوٹیفکیشن کے مطابق بارشوں کے باعث صوبے کے تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے کی تعطیلات کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی ضمنی انتخاب؛ تحریک انصاف کے امیدوار کو واضح برتری