نا معلوم افراد کی فائرنگ ، سپشل برانچ کا اہلکار جاں بحق

Apr 21, 2024 | 18:49:PM
نا معلوم افراد کی فائرنگ ، سپشل برانچ کا اہلکار جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) صوبہ خیبر پختونخوا کے  شہر لنڈی کوتل میں  نامعلوم افراد نے  فائرنگ کر کے  سپیشل برانچ کے  اہلکار امین اللہ کو قتل کردیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق سپیشل برانچ کے  اہلکار کو خیبر کے مقامی پہاڑ کے سیاحتی مقام حصار میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے، پولیس  حکام نے بتایا ہے کہ  لاش کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بنوں میں بارودی مواد کا دھماکہ