بنوں میں بارودی مواد کا دھماکہ

Apr 21, 2024 | 16:49:PM
بنوں میں بارودی مواد کا دھماکہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بنوں کے طورکا بازار میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوگیا۔

مقامی پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میؒں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،دھماکے کے مقام پر قریب سے گزرنے والی پولیس موبائل محفوظ رہی۔

پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں: سنی اتحاد کونسل کے سپورٹرز اور پریذائیڈنگ افسر میں ہاتھا پائی،وجہ کیا بنی؟ بڑے حلقے سے اہم خبر آ گئی