امریکی سفارت خانہ عید کی تعطیلات  کے دوران بند

Apr 21, 2023 | 13:12:PM
امریکی سفارت خانہ عید کی تعطیلات  کے دوران بند رہے گا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) امریکی سفارت خانہ عید کی تعطیلات  کے دوران بند رہے گا

 امریکی سفارت خانہ  جمعہ 21 اپریل سے منگل 25 اپریل تک بند رہے گا۔ 

امریکی سفارت خانہ 26 اپریل 2023 کو دوبارہ کھلے گا جائے گا۔