ٹرینیں تاخیر کا شکار ، مسافر پریشان

Apr 21, 2023 | 11:10:AM
ملک کے مختلف شہروں سے کراچی آنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ملک کے مختلف شہروں سے کراچی آنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں۔

اندرون ملک سے آنے والی کچھ گاڑیاں آج تاخیر سے آرہی ہیں،تیزگام 1 گھنٹہ 5 منٹ، علامہ اقبال ایکسپریس 1 گھنٹہ 32 منٹ لیٹ پہنچی

ملت ایکسپریس 1 گھنٹہ 10 منٹ،پاک بزنس ایکسپریس 1 گھنٹہ 44 منٹ تاخیر سے آرہی ہیں،قراقرم ایکسپریس 2 گھنٹے 22 منٹ کی تاخیر سے آئے گی۔