ایئرسیال کا ابوظہبی کے لئے پروازوں کےآغازکافیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( سعید احمد)ایئرسیال نے پاکستان سےابوظہبی کے لئے پروازوں کےآغازکافیصلہ کرلیا۔
ایئرسیال لاہوراوراسلام آبادسےابوظہبی کیلئےپروازیں آپریٹ کرےگی جس کاآغاز یکم دسمبر سے ہوگا۔
لاہورسےہفتہ وار 3اور اسلام آباد سے 4 پروازیں ابوظہبی کے لئے جائیں گی،لاہورسےابوظہبی کیلئےپی ایف 796 کال سائن سے پرواز آپریٹ کی جائیگی،اس کے علاوہ لاہورسےابوظہبی کے لئے پروازسوموار، بدھ اور ہفتہ کے روز آپریٹ کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیرسے افغان مہاجرین کی بے دخلی کیلئے18 نومبر کی ڈیڈ لائن مقرر
لاہور سے پروازرات ایک بجے ابوظہبی کے لیے روانہ ہو گی،ابوظہبی پروازکے لئے ایئرسیال ایئر بس اے320 طیارہ استعمال کرے گی۔