کراچی میں پولیس اہلکار کی خودکشی کی وجہ  کیا بنی۔۔؟اہم خبر جانیے

Nov 20, 2021 | 09:46:AM
کراچی،پولیس،فائرنگ،بیوی، گلشن معمار 
کیپشن:  پولیس اہلکار کی لاش(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)شہرقائد کے علاقے گلشن معمار میں پولیس اہلکار کی مبینہ خودکشی کی وجہ گھریلو جھگڑا سامنے آ گئی۔

یہ بھی پڑھیں  غیرت کے نام پر بیوی اور بیٹی سمیت چار افراد  قتل ،ملزم فرار
 پولیس کے مطابق  اہلکار اے ایس آئی طارق سکیورٹی ٹو میں تعینات تھا اور اہلکار طارق نے دو شادیاں کی ہوئی تھیں، متوفی اہلکار کا دوسری بیوی کے ساتھ جھگڑا رہتا تھا،بیوی سے لڑائی کے دوران اہلکار نے بیوی کے لئے پستول نکالی تھی لیکن اس نے پستول سے خود کو گولی مار لی۔فائرنگ کے وقت دوسری بیوی کے گھر پر متوفی طارق اور سوتیلہ بیٹا بھی موجود تھا،سوتیلے بیٹے سے بیان لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  ٹرین کے ڈبے میں فرسٹ ایئر کی طالبہ کی جھولتی لاش برآمد۔۔ زیادتی کا انکشاف۔۔