سابق فاسٹ بالر محمد عامر کو برطانوی شہریت مل گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)سابق پاکستانی فاسٹ بالر محمد عامر کو برطانوی شہریت مل گئی۔
محمد عامرکوگزشتہ روزانگلینڈ کا پاسپورٹ ملا،وہ سپورٹ حاصل کرنےکے لئے انگلینڈ میں ہی موجود تھے اورآج وہ عید الاضحٰی فیملی کے ساتھ منانے کے لئے پاکستان واپس آرہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست، بنگلہ دیش کاپاکستان کیخلاف سیریز میں کلین سویپ
محمدعامرجلد اب مقامی کھلاڑی کےطورپرکاؤنٹی سیزن کھیلیں گے اور اگلےسال پی ایس ایل بطورغیر ملکی کھلاڑی کھیلیں گے۔
محمد عامرکو اگرآئی پی ایل سےآفر آئےگی تو اس کےمتعلق بھی وہ مشورہ کرینگے۔