جوا ءایپ پروموشن کیس؛ رجب بٹ اورزرق کی ضمانتیں کنفرم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(شاہین عتیق)جوا ءایپ کی پروموشن کےکیس میں رجب بٹ اورزرق کی ضمانتیں کنفرم ہوگئیں۔
ایڈیشنل سیشن جج نعیم ذوالفقار نے جوا ءایپ کی پروموشن کےکیس میں یوٹیوبررجب بٹ اورزرق کی ضمانتیں کنفرم کردیں۔
ٹک ٹاکرندیم مبارک نے اپنی درخواست ضمانت میں2 جون تک تاریخ لے لی۔
یہ بھی پڑھیں:ایف آئی اے کی کارروائی،معروف ٹک ٹاکرکی غیرقانونی ٹریول ایجنسی پکڑ ی گئی
عدالت میں رجب بٹ کی طرف سے رانا معروف ایڈووکیٹ پیش ہوئے،ایف آئی اے کے مطابق رجب بٹ فی الوقت کیس میں مطلوب نہیں ہے۔