محکمہ تعلیم نے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

May 20, 2022 | 21:35:PM
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا، عام تعطیلات، اعلان
کیپشن: طالبات، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔
جاری اعلامیہ کے مطابق گرم علاقوں کے پرائمری، مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں میں یکم جون سے 14 اگست تک تعطیلات ہوں گی جبکہ سرمائی علاقوں کے سکولوں کی یکم جولائی سے 31 جولائی تک تعطیلات ہوں گی۔ 

یہ بھی پڑھیں: ہم نے اپنا جذبہ اور جنون دکھایا تو عمران نیازی سے برداشت نہیں ہوگا، رانا ثنا اللہ