آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے شادی رچالی، دلہن کا تعلق کس ملک سے ہے؟

Mar 20, 2022 | 20:07:PM
آسٹریلوی آل رائونڈر، گلین میکسویل، بھارتی لڑکی، شادی کرلی
کیپشن: آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے بھارتی لڑکی ونی رمن سے شادی کر لی ہے۔
اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں میکسویل نے ونی رمن سے شادی کی ایک تصویر شیئرکی ہے جس میں دونوں کو شادی کا لباس زیب تن کئے دیکھا جاسکتا ہے،جوڑے نے 18مارچ کو ایک نجی تقریب کے دوران شادی کی تھی۔
میکسویل کی اہلیہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویرشیئرکی ہے جس میں انہوں نے اپنے شوہر کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ہوئے تھے اور اس پر کیپشن لکھا تھا جیساکہ محبت تکمیل کی تلاش ہے اور میں تمہارے ساتھ اپنے آپ کو مکمل محسوس کر رہی ہوں۔

View this post on Instagram

A post shared by VINI (@vini.raman)

یہ بھی پڑھیں: زرنش خان کا چلتی گاڑی میں انڈین گانے پر زبردست ڈانس ،ویڈیو وائرل