بادل پھرآئیں گے،گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی،الرٹ جاری

Jun 20, 2026 | 09:49:AM
بادل پھرآئیں گے،گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی،الرٹ جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بادل پھرآئیں گے اور ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی۔
نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے اس حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی، مری، اٹک اور چکوال میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں: تیزاب گردی کی شکار ڈاکٹرماہ نور کو علاج کیلئے بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ
ملک کےبالائی علاقوں میں بھی آج بادل جم کربرسیں گے۔