اسٹیو وٹکوف مذاکرات کے لیے سوئٹزر لینڈ جارہے ہیں، امریکی نیوز ویب سائٹ

Jun 20, 2026 | 09:20:AM
اسٹیو وٹکوف مذاکرات کے لیے سوئٹزر لینڈ جارہے ہیں، امریکی نیوز ویب سائٹ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کے لیے سوئٹزر لینڈ جارہے ہیں۔

امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر پہلے ہی سوئٹزر لینڈ میں موجود ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی سوئٹزر لینڈ روانگی مؤخر کر دی گئی تھی۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ فی الحال نائب صدر روانہ نہیں ہو رہے۔ 

 یہ بھی پڑھیں:ایران ڈیل کے پیچھے پاکستان؟ٹرمپ کے انکشاف نے نئی بحث چھیڑ دی

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا تکنیکی مذاکرات جَلد شروع ہونے کا منتظر  ہے۔