کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے 

Jun 20, 2025 | 18:55:PM
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ کی شدت 2.8 اور گہرائی 4 کلو میٹر تھی، زلزلے کے جھٹکے  شام 5 بج کر 28 منٹ پر ریکارڈ کیے گئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  زلزلہ کا مرکز کورنگی کے جنوب مشرق میں 13 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا۔

یہ بھی پڑھیں ؛ ایران کااسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ ، 39 میزائل داغ دیئے