معروف پاکستانی کامیڈین انتقال کر گئے

Jun 20, 2022 | 16:30:PM
معروف پاکستانی کامیڈین انتقال کر گئے
کیپشن: کامیڈین مسعود خواجہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ڈراموں کے مزاحیہ فنکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے ،مسعود خواجہ ہولی فیملی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

تفصیلات کے مطابق مزاحیہ اداکارمسعود خواجہ کو گردوں کا عارضہ لاحق تھا جس کے باعث وہ کئی دنوں سے راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال داخل تھے جہاں وہ گزشتہ روز خالق حقیقی سے جا ملے ۔

یہ بھی پڑھیں:سیٹھ عابد کی بیٹی کا قتل۔ مزید تین افرادگرفتار۔ اہم انکشافات

 اداکارمسعود خواجہ نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل بھی کی گئی تھی.

یہ بھی پڑھیں:واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا