ملیر میں افغانیوں کے خلاف آپریشن تیز ،43 افغان باشندے گرفتار

Jul 20, 2026 | 22:37:PM
ملیر میں افغانیوں کے خلاف آپریشن تیز ،43 افغان باشندے گرفتار
کیپشن: ملیر میں افغانیوں کے خلاف آپریشن تیز ،43 افغان باشندے گرفتار
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مبشر حسین)ضلع ملیر پولیس نے افغانیوں کے خلاف آپریشن تیز کردیا،3 تھانوں کی حدود سےمجموعی طور پر 43 افغان باشندے گرفتارکرلئےگئے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ گڈاپ سٹی کی کاروائی میں 9 افغانی گرفتارہوئے،تھانہ قائد آباد پولیس کی کاروائی میں 21 افغانی فیملی سمیت گرفتارکرلئے گئے جبکہ تھانہ شرافی گوٹھ کی کاروائی میں 13 افغان باشندے گرفتارہوئے۔ 

 پولیس کے مطابق گرفتار افغان باشندوں کو جی سی ٹی کیمپ روانہ کیا جارہا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں :  چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی  سے میرپورخاص کے طلباء کے وفد  کی ملاقات