اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس، انتخابات کیلئے 42.5 ارب روپے گرانٹ کی منظوری

Jul 20, 2023 | 20:02:PM
اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس، انتخابات کیلئے 42.5 ارب روپے گرانٹ کی منظوری
کیپشن: اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس کی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم )اقتصادی رابطہ کمیٹی نے انتخابات کیلئے 42.5 ارب روپے کی گرانٹ منظور کرلی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، ذرائع کا کہنا ہے کہ ای سی سی نے الیکشن  کیلئے42.5 ارب روپے کی گرانٹ منظور کرلی،عام انتخابات کیلئے پہلے مرحلے میں 10 ارب روپے جاری کئے جائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں: نئے اسلامی سال کی اچھی شروعات،گریڈ 1 سے 15 تک ملازمین کو ایک تنخواہ بطور بونس دینے کی منظوری