کے پی کے الیکشن ۔۔انتخابی نشانات کے طور پر اصلی موٹرسائیکل اور ٹرالی ۔ویڈیو شیئر

Dec 20, 2021 | 15:57:PM
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات
کیپشن: خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے بعد رزلٹ کا سلسلہ شروع ہے ۔تین امیدواروں نے کھمبوں کے درمیان اصلی چارپائی، موٹرسائیکل اور ٹرالی لٹکا دیں جو  ان کے انتخابی نشانات تھے۔

یہ بھی پڑھیں:خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات۔۔ جے یو آئی آگے، پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست

تفصیلات کے مطابق اس ویڈیو کو ایک صارف نے شیئر  کرکے لکھا کہ ’’بلدیاتی انتخابات کے امیدوار اپنے اپنے انتخابی نشان لٹکا کر تشہیر کررہے ہیں… یہ طریقہ پہلی بار دیکھا ہے۔‘‘تاہم ٹویٹ اور اس میں دی گئی تصویر سے یہ بھی پتا نہیں چل رہا کہ تصویر کب کھینچی گئی تھی اور خیبر پختونخواہ کے کونسے حلقے کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جنید صفدر نوبیا ہتا دلہن کے ہمرا ہ ایسی جگہ پہنچ گئے،دیکھ کر سب حیران