کورونا کی نئی قسم ایران پہنچ گئی۔۔پہلے کیس کی تصدیق

Dec 20, 2021 | 11:57:AM
کورونا کی نئی قسم ایران پہنچ گئی
کیپشن: اومی کرون ایران پہنچ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کورونا کی نئی قسم اومی کرون دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے کے بعد ایران بھی پہنچ گئی۔

 ایرانی حکام کے مطابق اومی کرون سے متاثرہ شخص متحدہ عرب امارات سے ملک واپس پہنچا تھا۔ اومی کرون کے مزید 2 مشتبہ کیسز کی جانچ کا عمل بھی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بلدیاتی الیکشن کا حیران کن زرلٹ۔۔ حکومت کو بڑا جھٹکا

ایرانی حکام کا کہناہے کہ طبی ضوابط کی خلاف ورزی کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔عوام  کورونا ضوابط پر عملدرآمد یقینی بنائے۔

یہ بھی پڑھیں:محبت کی شادی کرنے والوں کیلئے بڑا فیصلہ ۔۔