بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات،6 افراد کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں رفقاء کی کل ملاقات کا دن ہے،ملاقاتیوں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے جانے والوں کی فہرست کوارڈینیٹر انتظار حسین پنجھوتھا نے جیل حکام کو بھجوا دی ہے۔ڈاکٹر امجد علی ۔ چوہدری افتخار حسین امین اللہ خان کا نام فہرست میں شامل ہیں، جبکہ چوہدری نذیر. اسد اللہ خان اور بشارت راجا کا نام بھی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایف آئی اے نےانسانی سمگلنگ اور بدعنوانی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لئے