انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر

Aug 20, 2025 | 18:37:PM
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمیر عظمت)رواں برس انکم ٹیکس ریٹرن کے حوالے سے آخری تاریخ 30 ستمبر کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ 

نئی جاری کردہ ہدایات کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی ۔

ایف بی آر نے واضح کر دیا کہ قابل ٹیکس آمدن رکھنے والے افراد 30 ستمبر سے قبل اپنی ریٹرن جمع کروا دیں۔

یہ بھی پڑھیں :وزیر خارجہ اسحاق ڈار سہ فریقی مذاکرات میں شرکت کیلئے کابل پہنچ گئے