آرمی چیف کے دورہ لندن پر پراپیگنڈہ کرنیوالا ایک اور کردار بے نقاب

Aug 20, 2022 | 19:38:PM
آرمی چیف ، دورہ لندن
کیپشن: مبین حیدر بیان دیتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)آرمی چیف کے دورہ لندن پر پراپیگنڈا کرنے والا کاایک اور کردار پکڑا گیا۔
تفصیلات کے مطابق لیہ کے رہائشی مبین حیدر نے اداروں کے خلاف بیان بازی پر معافی مانگ لی۔ مبین حید ر کاکہناہے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف تضحیک آمیز پوسٹیں لگائیں۔سارا کام پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف بیان بازی پر شروع کیا۔

 مبین حیدرنے اپنے بیان میں کہاہے کہ وہ اداروں کیخلاف پوسٹ لگانے پر معذرت خواہ ہے۔وہ آئندہ اداروں کیخلاف کسی قسم کی بیان بازی سے پرہیز کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں:شہباز گل پر مبینہ تشدد:فواد چودھری نے بڑا مطالبہ کردیا