ملک بھر میں کورونا سے مزید 2 افراد جان کی بازی ہار گئے

Aug 20, 2022 | 08:54:AM
 ملک بھر میں کورونا سے مزید دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ گزشتہ روز 17 ہزار 872 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کئے گئے
کیپشن: کورونا وائرس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ملک بھر میں کورونا سے مزید دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ گزشتہ روز 17 ہزار 872 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کئے گئے۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 499 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.51 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔