پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا

Apr 20, 2024 | 10:32:AM
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی) پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 میچ آج شام ساڑھے سات بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 

یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ صرف 2 گیندوں تک ہی محدود رہا ، میچ بارش کی وجہ سے بغیر کسی نتیجے کے منسوخ کر دیا گیا تھا۔

خیال رہے ک ہ جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں آج بھی محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں مہنگائی کی شرح کم کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،وزیر خزانہ