شوال کاچاند دیکھنےکیلئےزونل رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

Apr 20, 2023 | 10:52:AM
شوال کاچاند دیکھنےکیلئےزونل رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) شوال کاچاند دیکھنےکیلئےزونل رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا، اجلاس سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضابخاری کی زیر صدارت ہوگا۔

زونل رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں کمیٹی ارکان اورمحکمہ موسمیات کےنمائندگان شریک ہونگے،اجلاس میں لاہورسمیت پنجاب بھرمیں چاندنظرآنےکی شہادتیں لی جائیں گی،شہادتیں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو بھجوائی جائیں گی،چاندنظرآنےیانہ آنےکاحتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرےگی،آج چاند نظرآنےکی صورت میں عیدالفطرجمعہ کوہو گی،چاند نظر نہ آنے پر عیدالفطر ہفتہ کے روز منائی جائےگی .

یہ بھی پڑھیں: نئے نوٹوں سے متعلق اہم خبر آگئی