چکن سستا ہو گیا

Sep 19, 2025 | 16:09:PM
چکن سستا ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتیں مرحلہ وار مزید کم ہونے لگی، 15روپے کمی سے برائلر گوشت 533 روپے فی کلوہوگیا۔ 

زندہ برائلر ہول سیل 354 ،اور پرچون368 روپے کلومیں فروخت جاری ہے، انڈے فارمی 305 روپے فی درجن میں فروخت ہورہے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: سکول 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ