پی ایس ایل میں آنیوالے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان کی سکیورٹی کی تعریف کرتے ہیں ۔۔عاقب جاوید

Sep 19, 2021 | 23:26:PM
عاقب جاوید،سکیورٹی ،کے،حوالے، سگے
کیپشن: عاقب جا وید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور قلندرز  کے ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا واپس جانا مجھے ایک مذاق لگ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کر تے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ پی ایس ایل میں آنیوالے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان کی سکیورٹی کی تعریف کرتے ہیں۔عاقب جاوید نے کہا کہ سمجھ میں نہیں آرہا کھلاڑیوں کو کیا  خطرات اور تحفظات ملے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈیوڈ وائٹ کا سکیورٹی تھریٹس شیئر نہ کرنے کا بیان بھی مذاق ہی لگ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور قلندرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی پاکستان میں پی ایس ایل کے نمائشی میچز کھیلنے کو تیار