سموگ، لاہوریوں کو غیرضروری گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت

Oct 19, 2025 | 08:17:AM
سموگ، لاہوریوں کو غیرضروری گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )سموگ کے باعث لاہور میں شہریوں کو غیرضروری طور پر گھروں سے باہر نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سموگ مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق مشرق سے آنے والی ہواؤں کی زد میں آج اوسط 'اے کیو آئی' 195 سے 210 تک رہنے کا امکان ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:پاکستان کا بڑا سرپرائز

صبح کم درجہ حرارت کے باعث آلودہ زرات زیادہ دیر فضا میں معلق رہیں گے، زیادہ فضائی آلودگی کی زد میں آنے والے علاقوں میں اینٹی اسموگ گنز استعمال کی جائیں گی۔