پنجاب میں ریٹائر ملازمین کے جنرل پراویڈنٹ فنڈ کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) پنجاب میں ریٹائر ہونے والے ملازمین کے جنرل پراویڈنٹ فنڈ کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔
اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نمانہ گل رخ فرید کا کہنا ہے کہ 30جون 2026 تک ریٹائر ہونیوالے تمام ملازمین کا ڈیٹا مکمل کر لیا گیا ہےسہولت سے ملازمین کو بروقت ریٹائرمنٹ فنڈز کی ادائیگی ہو سکے گی، ملازمین کیلئے ایڈیشنل اکاؤنٹنٹ جنرل ایڈمن کی سربراہی میں اے جی آفس میں سہولت سینٹر قائم کیا گیاہےجی پی فنڈ سلپس اب صرف متعلقہ ملازم کو ذاتی طور پر جاری کی جائیں گی۔
یہ بھی پڑھیں; پی ٹی آئی رہنما پر قاتلانہ حملہ,شدید زخمی